ساہیوال (چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال) چیچہ وطنی کسووال افتتاحی تقریب “رہبر فری کلینک اینڈ واٹر فلٹریشن پلانٹ اصطبل روڈ کسوال” برانچ شیم اختر بدست مبارک سردار محمد حسین ڈوگر ڈاکٹر محمد عثمان مصطفٰی صاحب چیئرمین رہبر ٹرسٹ USA ، محمد عثمان ڈوگر UN Nairobi , فی ایصال ثواب والدہ مرحومہ شمیم اختر کیا گیا اس ہسپتال میں ہر خاص و عام کو علاج معالج کے ساتھ ادویات فری مہیا کی جائیں گئی ہسپتال میں بنیادی طبی سے سہولتیں الٹراساؤنڈ ای سی جی لیبارٹری ایکسرے ودیگر شامل ہیں جو اہل علاقہ کےلیے کسی نعمت سے کم نہیں۔
