ساہیوال ہڑپہ چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف)احساس یوتھ ونگ ہڑپہ کے آفس،زیر نگران اور احساس یوتھ ممبران کے زیر سایہ ایک اہم میٹنگ ہوئی،جس میں الحمد اللہ سابقہ الخدمت فاونڈیشن ہڑپہ نے احساس یوتھ ونگ ہڑپہ میں شمولیت اختیار کر لی ہے،الخدمت فاونڈیشن کے صدر نے احساس یوتھ ونگ کی خدمات کو سراہتے ہوئے باقاعدہ طور پہ اپنی یوتھ کو احساس فیملی کا حصہ بنا دیا۔اور اک نئے جذبہ و ولوے کے ساتھ غریب و نادر لوگوں کی خدمت کرنے کا عزم کیا ہے۔اس موقع پر الخد مت فاونڈیش کے صدر اور اور احساس کی صدر موجود تھے۔دونوں نے ایک ایک دوسرے کو خوش آمدید کہا۔
صدر احساس یوتھ ونگ ہڑپہ محمد ایوب سومرہ
