ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف : گورنمنٹ امامیہ کالج ساہیوال میں یوم حیاء کے حوالے سے تقریب پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی سابق ایم پی اے ساہیوال شیخ چوہان صاحب – علی شکور صاحب۔ ڈوثیرنل ناظم انجمن طلباء اسلام ساہیوال رائے قمر عباس بشیرا صاحب نے اپنے وفد کے ہمراہ شرکت کی ۰ مختلف کالج اور یونیورسٹی کے طلباء نے شرکت کی ۔ یوم حیاء کے حوالے سے رائے قمر عباس بشیرا نے کہنا کہ عورت کے حقوق کا محافظ صرف اور صرف اسلام ہے ۔ حکومت عورت مارچ کو فوری طور پر روکے ایسی بیہودہ حرکات ہمارے اسلامی اقدار پر بہت بڑا حملہ ہے ۔ اسلام میں ایک عورت کا بہت مقام ہے اور نسل نوکوبربادی سے بچانے کے لیے عورت مارچ سمیت بے حیائی کے تمام پروگراموں پر فی الفور پابندی نا گریز کریں
آخر پر ڈوثیرنل ناظم انجمن طلباء اسلام ساہیوال رائے قمر عباس بشیرا نے پُر وقار تقریب کروانے پر پرنسپل امامیہ کالج اور وائس پرنسپل کو خراج تحسین اور مبارکباد پیش کرتے ہیں
