ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال: ہڑپہ کی تاریخ کے واحد پرائیویٹ کالج ھڑپہ کالج آف کامرس اینڈ اسکول نے نئی بلڈنگ میں شفٹ ہونے کے بعد بچوں کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا جس میں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو انعامات دیے گئے اہل علاقہ کے معزز شخصیات اور والدین نے بھرپور شرکت کی اور مہمان خصوصی نے بھی شرکت کی اور بچوں کو انعامات دیے بچوں اور والدین کو انٹرٹین کرنے کے لیے میجک شو کا بھی شاندار اہتمام کیا گیا جس سے والدین اور بچے خوب لطف اندوز ہوہوئے تقریب کے آخر میں ہڑپہ ایجوکیشن کمپلیکس اینڈ ہائی سکول و کالج کے پرنسپل چودھری وسیم اکرم نے اپنے خطاب میں والدین اور بچوں کو مبارکباد دی اور سکول، کالج کی نئی شاندار بلڈنگ کی خصوصیات کے متعلق والدین کو بتایا اور باقاعدہ طور پر سال2022 کے داخلوں کی مہم کا باقاعدہ آغاز کیاوالدین نے ادارہ کی خصوصیات کے متعلق اطمینان اظہار کیا پرنسپل وسیم اکرم نے بتایا کہ ہڑپہ ایجوکیشنل کمپلیکس واحد ادارہ ہے جو بچوں کے ایکٹیوٹیز اور اسٹڈی کے علاوہ دیگر معاملات میں بھی بچوں کی رہنمائی فرماتا ہے جس میں دینی اور اسلامی تعلیمات ناظرہ قرآن اور باقی دیگر activitiesکا بھی اہتمام کیا جاتا ہے اور بچوں کو کمپیوٹر کی تعلیم دی جاتی ہے اور کمپیوٹر کورسز بھی کروائے جاتے ہیں
