
ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل)
ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ نے ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم مختار احمد جوئیہ ، انچارج سی آئی اے سب انسپکٹر عامر فاروق اوران کی ٹیم میں اچھی کارکردگی کا مظاہر کرنے پر نقدانعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے اور کہا کہ آئندہ بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس آفیسران اور ملازمان کی حوصلہ افزائی کے لیے نقد انعام و تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا سلسلہ جاری رہے گا۔