جیکب آباد سول لائین تھانے کی حدود سے دو موٹر سائیکلیں چوری

Spread the love

جیکب آباد(نامہ نگار) جیکب آباد سول لائین تھانے کی حدود سے دو موٹر سائیکلیں چوری تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سول لائین تھانے کی حدود نمائش گراؤنڈ سے نثار عباسی کی ہائی اسپیڈ ماڈل 2018ماڈل موٹر سائیکل اور کامران سومرو کی 2013ماڈل موٹر سائیکل چوری ہو گئی،شہر میں پولیس کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے چوری معمول بن گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں