جہلم ریسکیو 1122 کی تین روزہ کارکردگی

Spread the love

پنڈدادنخان ( راشدخان)

پنڈدادنخان : عید کے تین روز میں 103 افراد کو ریسکیو کیا گیا :ریسکیو ذرائع
پنڈدادنخان: تین روز میں حادثات سے 13 افراد جان بحق ھوئ : ریسکیو 1122 ذرائع
پنڈدادنخان:عید کے موقع پر 75 افراد کوھسپتالوں میں منتقل کیا گیا
پنڈدادنخان،تین روز میں آگ لگنے کے 5 واقعات رونما ھوئے
پنڈدادنخان:17 مریضوں کو راولپنڈی سرگودھا اسلام آباد منتقل کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں