ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف:
جناب Dpo صاحب ساہیوال صادق خان بلوچ صاحب کی ہدایت پر اور DSP چیچہ وطنی منصور الہی چوہدری صاحب کی زیرنگرانی محمد ظفر خان SHO اوکانوالا بنگلہ اور اس کی ٹیم حسن ممتاز si محمد علیAsi محمد عاشقAsi نے کارروائی کرتے ہوۓ 3 کس ملزمان 1 فوجی سرفراز سکنہ مسو کالونی ساہیوال 2 یامین وٹو سکنہ 396 گ ب 3 امتیاز عرف فخری سکنہ تاندلیانوالہ متعلقہ مقدمہ نمبر 3/22 جرم 395 ت پ تھانہ اوکانوالا بنگلہ کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے ڈکیٹی شدہ مال 12 لاکھ نقدی رقم دو موبائل فون دو عدد موٹر سائیکل برآمد کرکے بند حوالات تھانہ کردیا آئندہ پیش عدالت کیا جائیگا.