زراعت آفیسر محمد امین لودھی کا پاکپتن کے علاقہ اسماعیل آباد میں کامیاب چھاپہ جعلی دانے دار زہریں بنانے والا کارخانہ پکڑ لیا

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف: پاکپتن : ڈائریکٹر جنرل زراعت پیسٹ وارننگ پنجاب رانا فقیر حسین کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پیسٹ وارننگ ظہور احمد اور زراعت آفیسر محمد امین لودھی کا پاکپتن کے علاقہ اسماعیل آباد میں کامیاب چھاپہ جعلی دانے دار زہریں بنانے والا کارخانہ پکڑ لیا ، 10 لاکھ مالیت کی تیار شدہ کاربوفیوران ، کارٹیب ، مونومی ہائیپوودیگر زہریں برآمد تمام سامان قبضہ میں لے لیا گیا ۔
ملزم نوراللہ کو موقع پر گرفتار کر کے حوالہ پولیس کردیا گیا جبکہ پاکپتن پولیس نے پیسٹی سائیڈ ایکٹ کے تحت ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں