چوہدری رضوان طاہر کوصحافت میں بہترین کارکردگی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف
ہم جناب چوہدری رضوان طاہر( نامہ نگار) ایکسپریس میڈیا گروپ کو صحافت میں بہترین کارکردگی پر ادارے کی طرف سے ڈسٹرکٹ رپورٹر ایکسپریس میڈیا گروپ بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

منجانب:رانا جاوید نثار صدر پریس کلب و اراکین ساہیوال پریس کلب (رجسٹرڈ ) ساہیوال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں