ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف:
چیچہ وطنی تھانہ صدر کی حدود جناح ٹاؤن فیز1 ہماء بشیر میٹرنٹی ہسپتال کے عقب میں ڈکیتی کی واردات۔ کار سوار چار نقاب پوش ڈاکواسلحہ کے زور پرمحمد اویس ڈھلوں کے گھر داخل ہوگئے اور گھر میں موجود افراد کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات۔ نقدی وغیرہ لوٹ لیا۔ اہل علاقہ نے کار مشکوک جانتے ہوئے پولیس کو اطلاع کردی۔ ڈاکو واردات کے بعد فرار ہونے لگے اسی دوران پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی پولیس نے مشکوک گاڑی کا پیچھا کیا گاڑی میں سوار پانچ ڈاکوں نے پولیس پارٹی پر سیدھی فائرنگ کر دی زرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا جبکہ ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا جسے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ڈی ایس پی سرکل چیچہ وطنی مہر محمد وسیم بھاری نفری کے نفری کے ہمراہ کے پہنچ گئے ڈاکو گاڑی چھوڑ کر فرار۔ پولیس نے گاڑی کو قبضہ میں لے لیا۔تاہم پولیس اور اہل علاقہ ڈاکو کو پکڑنے میں مصروف ۔ ذرائع