کمشنر آفس ساہیوال میں تعینات مسٹر اللہ دتہ کو محکمانہ ترقی ملنے پر ان کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام

Spread the love

ساہیوال( چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف )کمشنر آفس ساہیوال میں تعینات مسٹر اللہ دتہ کو محکمانہ ترقی ملنے پر ان کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیاگیا جس میں کمشنر ساہیوال ڈویژن سلوت سعید نے مسٹر اللہ دتہ کو سینئر سکیل سٹینوگرافر BS-16 میں پروموشن ملنے پر مبارک باد دی اور سول سیکرٹریٹ لاہور تبادلہ ہونے پر ان کو اعزازی سوینئیر پیش کیا اور ساہیوال ڈویژن میں گراں قدر خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ احمد خاور شہزاد ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس ساہیوال ڈویژن نے مسٹر اللہ دتہ کو تعریفی سرٹیفیکیٹ دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں