گلشن علی ہاؤسنگ سکیم کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ،2ڈاکو ہلاک،4فرار

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف :گلشن علی ہاؤسنگ سکیم کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ،2ڈاکو ہلاک،4فرار۔ ڈی ایس پی سٹی مہر یوسف
ساہیوال:15پر اطلاع ملی کہ گلشن علی ہاؤسنگ سکیم میں 6ڈاکو غلام فرید کے گھر ڈکیتی کی واردات کر رہے ہیں ۔ ڈی ایس پی سٹی
ساہیوال: اطلاع پر سٹی سرکل کی پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکو فرار ہو کر قریب فصل مکئی میں داخل ہوگئے ۔ ڈی ایس پی
ساہیوال: آلا لصبح ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ڈی ایس پی سٹی مہر یوسف
ساہیوال:فائرنگ کے بعد سرچ آپریشن ہوا2ڈاکو اپنے ساتھیوں کے فائرنگ سے ہلاک ہوگئے ۔ ڈی ایس پی سٹی
ساہیوال:ہلاک ساتھیوں کے دیگر ساتھی فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔ ڈی ایس پی سٹی
ساہیوال:مارے گئے ڈاکوؤں کی شناخت کا عمل جاری ہے ۔ڈی ایس پی سٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں