ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال : ۔پروموشن بطور اسسٹنٹ سب انسپکٹر پنجاب پولیس۔ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم ساہیوال مختار احمد جوئیہ نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے پی آر او ٹو ڈی پی او ساہیوال رانا محمد سلیم خاں اورساجد علی کو اپنے دفتر میں رینک لگاتے ہوئے۔ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ نےپنجاب پبلک سروس کمیشن کے مقابلہ کے امتحان میں ڈویژن ساہیوال میں ضلع ساہیوال کے ان جوانوں کو مبارک باد دی اور کہا کہ رینک میں اضافہ آپ کی محکمانہ ذمہ داریوں کو بھی بڑھاتاہے:اس موقع پر پی آراو ساہیوال رانا محمد سلیم خاں اسسٹنٹ سب انسپکٹرکے عہدے پر ترقی پانے پر سا بق سر پرست پریس کلب و رپورٹر دی نیوز پیپرچوہدری شعیب رحیم وتھرا،سابق صدر پریس کلب و رپورٹر جنگ میڈیا گروپ پیر صدیق سرفراز چشتی ایڈووکیٹ اور سابق صدر پریس کلب و رپورٹر ایکسپریس میڈیا گروپ علی رضا سندھو نے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ رانا محمد سلیم ایک ایماندار اور فرض شناس آفیسر ہیے جس کی وجہ سے صحافیوں اور عوام کے ساتھ ڈسٹرکٹ پولیس کا برائے راست تعلق کی وجہ سے عوام کو انصاف لینے میں مدد ملتی ہے
