ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف
ہڑپ1/10Lساہیوال کے کھیتوں میں جھولتی تاروں کی خبر پر ایکسین واپڈا شیخ فیصل کا نوٹس بجلی کا پول لگا کر تاروں کو اونچا کردیا گیا اہلیان گاؤں نے ایکسین کے اس اقدام کو خوب سراہا یاد رہے عرصہ تقریباً ایک سال سے کھیتوں سے گزرنے والی پگ ڈنڈی یہاں سے لوگوں کی اکثر اوقات گزر ہوتی ہے یہاں پر الیون کیوی تاروں کی اونچائی چند فٹ تھی جو گزرنے والوں کے ساتھ ساتھ زمین میں کام کرنے والے کسان اور مزدوروں کے لیے ا نتہائی خطرناک تھیں جو کسی بھی وقت بلخصوص مون سون کے دنوں ميں اس خطرناک صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے موقع پر پڑے ہوئے عرصہ دراز سے بجلی کے پول کو وہاں پر نصب کروا دیا جس سے لوگوں کی جان ومال کے لئے بننے والی تاروں کا معاملہ حل گیا جس پر اہلیان گاؤں نے ایکسین واپڈا شیخ فیصل کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی کاوش اور فرض شناسی کو خوب سراہا ۔