نورشاہ کے علاقے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ احمد گارمنٹس صدر بازار والا عاطف ہلاک

Spread the love

ساہیوال چوہدری آصف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال: ۔73/4/تھانہ نورشاہ کے علاقے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ احمد گارمنٹس صدر بازار والا عاطف ڈاکو کی فائرنگ سے ہلاک ڈاکو کھیتوں میں چھپ گئے پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئ پر ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے اہل علاقہ نے آر پی او ساہیوال طیب حفیظ چیمہ سے ڈاکوؤں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں