پنڈدادن خان تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں تعینات لیڈی ڈاکٹر سدرہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

Spread the love

پنڈدادنخان (راشدخان)
پنڈدادن خان۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں تعینات لیڈی ڈاکٹرز سدرہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔
پنڈ دادن خان۔ کھیوڑہ سول ہسپتال میں تعینات ڈینٹل سرجن ڈاکٹر انعم کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
پنڈدادن خان۔ دونوں لیڈی ڈاکٹرز عید کی چھٹیاں گزارنے اپنے گھر گئی ہوئی تھیں۔ کورونا وائرس کا شکار دونوں لیڈی ڈاکٹرز حکومتی احکامات کے مطابق ہوم قرنطینہ کر دیا گیا ۔ ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد علی۔
پنڈدادن خان ۔ آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج مسز کلیم اختر ۔احتشام اور سلطان قادر کا ٹیسٹ منفی
پنڈدادن خان۔ آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج سبطین اور امجد کا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں