چیچہ وطنی وکلا انصاف لائیر فورم میٹنگ چیچہ وطنی ضمنی الیکشن پی پی 202

Spread the love

چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال:

چیچہ وطنی میں انصاف لائیر فورم کی ضمنی الیکشن پی پی 202 کے سلسلے میں میٹنگ ہوئی جس میں الیکشن ڈے کے متعلق لائحہ تیار گیا آئی ایل ایف الیکشن میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے لئے پرعزم ہے وکلاء کا کردار پاکستان کی سیاست میں ہمیشہ سے ہی اہم رہا ہے اس موقع پر شیخ شوکت علی ایڈووکیٹ سینئر نائب صدر آئی ایل ایف پاکستان۔ شکیل احمد ڈھکو ایڈووکیٹ۔ نائب صدر پنجاب۔چوہدری احسن امین ایڈووکیٹ صدر ساہیوال آئی ایل ایف۔ ملک آفتاب احمد اعوان ایڈووکیٹ۔صدر آئی ایل ایف چیچہ وطنی۔ چوہدری عمران گجر ایڈووکیٹ۔ صدر آئی ایل ایف عارف والا۔میاں اعجاز وٹو ایڈووکیٹ۔ جنرل سیکرٹری آئی ایل ایف عارف والا۔ شہزاد احمد خاں رتھ ایڈووکیٹ۔ سینئر نائب صدر آئی ایل ایف پاکپتن۔ ظفر اقبال بھٹی ایڈووکیٹ عارف والا۔چوہدری تجمل حسین چدھڑ ایڈووکیٹ ۔ چوہدری افضال تارڈ ایڈووکیٹ چوہدری خادم حسین وڑائچ ایڈووکیٹ سلمان اختر علوی ایڈووکیٹ ۔سردار شوکت ڈوگر ایڈووکیٹ رانا علی رضا خاں ایڈووکیٹ ۔تجمل حسین لوہڑی ایڈووکیٹ ۔ چوہدری خالد محمود منج ایڈووکیٹ۔ چوہدری راشد منصور گجر ایڈووکیٹ۔ سردار شوکت ڈوگر ایڈووکیٹ۔جاوید اقبال گجر ایڈووکیٹ۔راجہ تنویر اختر ایڈووکیٹ۔ محمد نوید ایاز قریشی ایڈووکیٹ سردار نور محمد ڈوگر ایڈووکیٹ ۔رانا تاثیر حسین خاں ایڈووکیٹ ۔ اللہ یار علیم بھٹی ایڈووکیٹ۔ سردار غلام عباس ڈوگر ایڈووکیٹ سید اسد عباس ہمدانی ایڈووکیٹ۔ سردار احمد عدیل ڈوگر ایڈووکیٹ۔سید اسد عباس شیرازی ایڈووکیٹ چوہدری فاروق کریم گجر ایڈووکیٹ و دیگر وکلاء بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں