ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال: ہڑپہ سے ڈی پی او ساہیوال صادق حسین بلوچ کی ہدایت ساہیوال پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔… چوکی انچارج ہڑپہ اسٹیشن ملک ندیم si کی دبنگ کاروائی منشیات فروش وکٹر والد اللہ رکھا قوم عیسائی سکنہ 6/11ایل کے قبضہ سے 1500 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر9c/cnsa. درج کر کے پابند سلاسل کر دیا/۔۔۔۔۔۔۔ /ایک اور کارروائی کرتے ہوئے اللہ دتہ ولد امیر قوم موچی سکنہ 104/9ایل جو کہ موٹر سائیکل ۔ نمبری۔SLK/3642/ماڈل2009/ پر سوار4/10ایل سے آرہا تھ موٹر سائیکل کی ٹینکی پر سفید رنگ کی کین رکھی ہوئی تھی پولیس نے مشکوک جان کر چیکنگ کی تو کین میں 20 لیٹر دیسی شراب برآمد ہوئی پولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ ہڑپہ میں مقدمہ نمبر3/4/4/79 درج کر کے ملزم کو پابند سلاسل کر دیا*
