ایڈیشنل ڈیپٹی کمشنر ریونیو ساہیوال کی زیر صدارت ساہیوال کے فر ٹیلائزر,کھاد ڈیلرز کے ساتھ ملاقات

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال: جناب طارق حسین بھٹی صاحب ایڈیشنل ڈیپٹی کمشنر ریونیو ساہیوال کی زیر صدارت ساہیوال کے فر ٹیلائزر/کھاد ڈیلرز کے ساتھ ملاقات کی۔
جناب شہباز اختر صاحب ڈاٸیریکٹر زراعت ساہیوال ڈویژن ساہیوال نے حکومت پنجاب کے ای فرٹیلائزر ڈسٹری بیوشن سسٹم
( کھادوں کی فروخت بزریعہ ڈیجیٹل گرداوری ) کے متعلق تمام معزز ڈیلر صاحبان کو بریفنگ دی
اے ڈی سی آر ساہیوال نے محکمہ زراعت کے افسران و کھاد ڈیلرز کو ہدایات جاری کیں کہ کھاد کی ترسیل/فروخت اب صرف اس آن لائن پورٹل/اپلیکیشن کے ذریعہ سے ہی کی جائے تاکہ تمام کسانوں کو کھاد مطلوبہ مقدار اور گورنمنٹ کے مقرر کردہ نرخ پر دستیاب ہو سکے۔۔۔
ذخیرہ اندوزی و اور چاجنگ ہر گز برداشت نہی کی جاۓ گی
ضلعی صدر و تمام ڈیلر صاحبان نے گورنمنٹ کے اس اقدام کی تاٸد کی اور انہوں نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراٸی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں