اکرام الدین کی ایم پی اے میاں جمشید الدین کا کا خیل کے انتقال پر اظہار افسوس

Spread the love

مرحوم کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے اللہ معفرت نصیب فرمائے۔کوآرڈینیٹر برائے سفارتی تعلقات

اسلام آباد(گلوبل ٹائمز نیوز)تحریک جوانان پاکستان و کسشمیر کے کوآرڈینیٹر برائے سفارتی تعلقات اکرام الدین کا سابق صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن اور موجودہ پاکستان تحریک انصاف پی کے 63 نوشہرہ کے ایم پی اے رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید الدین کا کا خیل کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت مرحوم رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید الدین کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا نے بہت لوگوں کی جانیں لیئ صوبائی و مرکزی حکومت کرونا وائرس جیسی عالمی وبا پر قابو پانے کیلئے اہم اقدامات کریں تا کہ کرونا وائرس عالمی وبا سے ملکی عوام بچ سکے انہوں نے کہا کہ مرحوم میاں جمشید الدین ایک اچھے اخلاق کے مالک تھے تحریک جوانان پاکستان و کسشمیر کے کوآرڈینیٹر برائے سفارتی تعلقات اکرام الدین نے اپنے اظہار افسوس و اظہار تعزیتی بیان میں کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی تمام اہل اسلام و اہل وطن کو کرونا وائرس جیسی عالمی وبا سے نجات دیں.آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں