ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال میں جیب تراش پکڑ لیا گیا

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال: ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال میں عرصہ دراز سے مجبوری سے آنے والے غریب مریض ولواحقین جن کی آۓ روز جیب تراشی کا سلسلہ معمول بن گیا تھا۔محمد عاطف جوکہ چکنمبر 48/12L کا رہائشی ہے۔جوکہ تقریبا 10دن سے اپنے مریض کے پاس آرتھو وارڈ میں موجود ہے۔جس کی جیب کرتے وقت موقع پر موجود سیریمیڈ سکیورٹی کمپنی کے سکیورٹی انچارج خاور خان بلوچ سنیٸر سپرُ واٸزر محمد اشفاق سُپر واٸزرشہزاد بھٹی اور سکیورٹی گارڈز نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔اور ڈیوٹی پر موجود ڈی ایم ایس ڈاکٹر زاہد صاحب اور متعلقہ فرید ٹاٶن کو کو اطلاع کر دی۔اس کارواٸی کو ڈی ایم ایس صاحب نے خوب سراہا سکیورٹی کے نوجوانوں کو شاباش دی۔اور اس جیب تراش کو حوالات بند کروا دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں