ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال: ڈسٹرکٹ پولیس لائنز ساہیوال میں جنرل پریڈ کا انعقاد.
ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب فیصل شاہکار کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس لائنز ساہیوال میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا.
*ایس ایچ او تھانہ سول لائن انسپکٹر محمد امین نے جنرل پریڈ کا معائنہ کیا اور سلامی لی اور تھانہ جات کی گاڑیوں کا جائزہ لیا.
جنرل پر یڈ میں پنجاب پولیس ،ایلیٹ فورس ، ٹریفک پولیس اور لیڈیز پولیس سٹاف کے دستوں نے شرکت کی.
