رائیونڈ کوٹ لکھپت شراب و شباب کی محفل پر پولیس کا چھاپہ

Spread the love

رائیونڈ: کوٹ لکھپت شراب و شباب کی محفل پر پولیس کا چھاپہ
رائیونڈ: منچلے اور تتلیاں سمیت 56افراد گرفتار

رائیونڈ:کوٹ لکھپت روڈ پر واقع نجی فام ہاوس پر پرائیوٹ پروگرام پر پولیس کا چھاپہ

رائیونڈ:لاوڈسپیکر ایکٹ ، کورونا ایس او پیز و دیگر قوانین کی خلاف ورزی پر خواتین و مرد سمیت 56 افراد گرفتار مقدمہ درج

رائیونڈ:محفل میں چھاپہ کے دوران شراب شیشہ وحقہ بڑی مقدار میں برآمد:پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں