دعائے مومن

Spread the love

صبح بخیر الله کریم ہم سب کى زندگى کو غموں سے بچاکر خوشیوں سے بهرپور, پرامن, پروقار پرسکون بنا دے۔ الله کریم ہماری تمام مشکلیں اور پریشانیاں آسان فرما. الله کریم ہمارے نصیب میں وہ عطا کر جو ہمارے لیے بہتری کا باعث ہو اور ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما. الله کریم ہر دکھ بیماری و پریشانی سے نجات اور ایمان کی پختگی عطا فرما.آمین یارب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں