پاک افغان تجارت بحالی کے خیر مقدم کرتے ہیں ۔ خیبر ٹرانسپورٹ یونین

Spread the love

تجارت ملکی معیشت میں ریڈ کی ہڈی کے حثیت رکھتے ہیں تجارت فروغ کے لئے حکومت ٹرانسپورٹروں کو سہولیات فراہمی میں کردار ادا کریں ۔ رخمان زیب افریدی خیبر ٹرانسپورٹروں کے ہمراہ لنڈی کوتل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا۔
خیبر ٹرانسپورٹ یونین کے عہدیداروں نے کہا کہ باڑہ پارکینگ غیرقانونی ہے وہاں پر نام نہاد ٹرانسپورٹرکے نام پر ڈرائیورز کو سرکاری اہلکاروں کے ہمراہ پارکینگ جانے پر مجبور کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ تجارت ملکی معیشت میں ریڈ کی حصیت رکھتے ہے ان کے فروغ کیلئے حکومت اقدامات اٹھائیں اور ٹرانسپورٹروں کو سہولیات فراہم کریں انہوں نے کہا کہ خیبر اقوام کا روزگار طورخم بارڈر اور ٹرانسپورٹ سے وابستہ ہیں یہاں پر عوام دوست رویہ اپنائے تاکہ ہر کسی کو روزگار کے مواقع فراہم ہونگے انہوں نے کہا کہ پاک افغان طورخم بارڈر پر گاڑی ڈرائیورز کا تبادلہ مناسب نہیں کیونکہ پاکستانی گاڑیوں کیساتھ افغانی نااشناء ہے وہ ان قیمتی گاڑیوں کو ڈرائیوو نہیں کرسکتے گزشتہ ماہ بھی ایک ہفتہ میں چار حادثہ پیش آئی تھے جن سے مقامی ٹرانسپورٹروں کا لاکھوں روپے کا نقصان ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں