قراقرم ھائی وے تتہ پانی سمیت مختلف جگہوں میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہے

Spread the love

دفتر اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت
اطلاع برائے عوام الناس
قراقرم ھائی وے تاتا پانی سمیت مختلف جگہوں میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہے لہذا سفر سے گریز کریں اور سفر کرنے سے پہلے روڈ کے بارے میں مکمل معلومات لیکر سفر کریں
شکریہ
منجانب ضلعی انتظامیہ گلگت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں