وزیر آباد ٹھٹہ فقیر کے قریب آئیل ٹینکر اورٹیک کرتے ہوئے الٹ گیا

Spread the love

وزیرآباد/آئیل ٹینکر الٹ گیا

وزیر آباد ٹھٹہ فقیر کے قریب آئیل ٹینکر اورٹیک کرتے ہوئے الٹ گیا۔آئیل ٹینکر سے ڈیزل بہنا شروع ہو گیا۔ریسکیو ٹیموں اور موٹر وے پولیس نے ٹینکر کے قریبی علاقے کا گھیراؤ کر لیاکسی کو آئیل ٹینکر کے قریب نہیں جانے دیا جا رہا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ائیل ٹینکر میں پچیس ہزار لیٹر آئیل کی گنجائش ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں