چوہدری برادران کنتریلی اپنے علاقے کے لوگوں کی خدمت کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں کوئی بھی موقع خوشی ہو یا غمی ہم اپنے لوگوں میں ہوتے ہیں ان باتوں کا اظہار معروف سماجی وسیاسی شخصیت چوہدری قربان حسین آف کنتریلی اپنے علاقے میں دوسری بار راشن تقسیم کررہے تھے اس موقع پر چوہدری عبدالرفیق نے جہلم فورم کے پلیٹ فارم سے راشن دینے کا اعلان کیا