نیلم ‘جہلم سرچارج کی مدت 2015میں ختم ہوچکی ہے

Spread the love

نیلم ‘جہلم سرچارج کی مدت 2015میں ختم ہوچکی ہے. سیکرٹری آبی وسائل کا پی اے سی کے سامنے انکشاف مدت ختم ہونے کے بعد غیرقانونی طور پر صارفین سے70ارب روپے وصول کیئے جاچکے ہیں‘پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا سرچارج کی وصولی روکنے کا حکم.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں