گوجرانوالہ: دوستی کرنے پہ مجبور کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار

Spread the love

گوجرانوالہ: سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس اہلکار کی خاتون کو دوستی کرنے کیلئے دباو ڈالتا رہا

۔ اہلکار فحش گفتگو کرتے رہے شوہر،ماموں اور بھانجوں پر تشدد کیا۔خاتون کا الزام

خاتون کوکالز پہ اہلکاردوستی پہ مجبورکرتارہاریکارڈنگ سامنے آگئی۔ گفتگومیں خاتون بھائی،انکل اور ابو کہتی ہے مگر اہلکارنے شرم نہ کی
۔ دوستی سے انکار پر شوہر پر مقدمہ درج کردیا۔خاتون

اکیلے میں مجھ سے گندی حرکات کی کوشش کی گئیں ۔ خاتون نے کارروائی کے لیے شیخ جاویدکانسٹیبل اور سکیورٹی افسرپرویزکے خلاف درخواست دے دی۔ سی پی او نے انکوائری کا حکم دیدیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں