وزیر اعظم پاکستان کے دیرینہ ساتھی کرکٹر جناب طارق محمود کے دست مبارک سے فیتا کاٹ کر اے ون گلوبل ٹی وی کا افتتاح

Spread the love

مقدس مجید چیف ایڈیٹر کے قلم سے :
آج مورخہ 6 ستمبر مانچسٹر میں‌ وزیر اعظم پاکستان کے دیرینہ ساتھی کرکٹر جناب طارق محمود کے دست مبارک سے فیتا کاٹ کر اے ون گلوبل ٹی وی کا افتتاح ہوا اس موقع پر کمیونٹی اور میڈیا کے نمائندگان موجودہ تھے.
اردو گلوبل کے سی او شہزاد علی مرزا نے خصوصی دعا فرمائی .اس موقع پر سٹاف میں ایوارڈ بھی تقسیم کئے گئے
اس موقع پر سنوکر مقابلہ میں لندن کی ٹیم نے میدان مار لیا
اس موقع پر شہدائے جنگ اور 1965 کے غازیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا خواتین نے ملکر کر قومی ترانہ اور ملی نغمے بھی پیش کیے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں