عظمت ناموس صحابہ پر ہماری جانیں قربان ہیں سجادہ نشین پیر سید دلیر بادشاہ بخاری

Spread the love

عظمت ناموس صحابہ پر ہماری جانیں قربان ہیں سجادہ نشین پیر سید دلیر بادشاہ بخاری مرکزی صدرپاکستان مسلم لیگ (ن) علماء و مشائخ ونگ برطانیہ و یورپ (و)جنرل سیکرٹری پاکستان عالمی مشائخ کونسل انٹرنیشنل یو۔کے چیف ایگزیکیٹو اوور سیز ایڈوائزری عوامی کونسل کشمیر و پاکستان برطانیہ مرکزی صدر حمزہ شھباز لورز یوتھ ونگ یو۔کے
نے اظہار کرتے ہوے کہا پاکستان ہو آزاد کشمیر ہو فرانس ہو یورپ دنیا میں کیں بھی ہم مقدس ہستہوں کی شان میں گستاخی برداشت نیں کرے گے اور جو لوگ ان سازشوں میں ملوث ہے ان پر قانون کے مطابق کاروای عمل میں لآی جاے اسلام دشمن عناصر کے لیے گھیراو تنگ کرنے میں ہم ہر سطح محاذ پر اپنی آواز بلند کرے گے سجادہ نشین پیر سید دلیر بادشاہ بخاری نے اظہار کرتے ہوے کہا پاکستان کی موجودہ حکومت اپنا قبلہ درست کرے یا پھر گھر جاے جب سے یہ حکومت بنی ہے تب سے آج تک پاکستان میں اسلام دشمن عناصر بڑے کھولے پیمانے پر اسلام دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہے اور حکومت کی پشت پناہی کے بغیر یہ ناممکن ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں