وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کے نام توجہ دلاو نوٹس۔چیف اکرام الدین

Spread the love

/توجہ دلاو نوٹس/

“بخدمت جناب وزیر اعظم پاکستان عمران خان صاحب”

میں اپکی اور وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر اووسیز زلفی بخاری، اور اوورسیز کمیشن کی توجہ ایک اہم مسئلے کے طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ جرمنی، اور اٹلی میں پاکستانی قونصلیٹ اور انکے عملے کے ناروا سلوک کی وجہ سے بیرونی ممالک میں اووسیز پاکستانیوں کے مسائل و مشکلات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے قونصلیٹ عملہ اووسیز پاکستانیوں سے رشوت لیتے ہے قونصلیٹ عملے نے رشوت کا بازار گرم کر رکھا ہے جو پاکستان کیلئے باعث بدنامی ہے رشوت کے بغیر قونصلیٹ میں کوئی کام نہیں ہو سکتا جو قابل افسوس ہے قونصلیٹ عملہ اووسیز پاکستانیوں کو وذلیل و خوار کر رہی ہیں شناختی کارڈ، یا پاسپورٹ کیلئے جب کوئی بندہ داخلہ کرواتا ہے تو ایمبیسی کے گیٹ پر چند افراد رشوت لیتے ہے جو ایمبیسی عملے کے ساتھ ملے ہوئے ہے وہ اووسیز پاکستانیوں سے پیسے لیتے ہے جو بندے قونصلیٹ عملے کو رشوت دیتے ہے انکی انکوئری نہیں ہو سکتی بروقت انکا داخلہ ہوتا ہے لیکن جن کے پاس پیسہ موجود نہ ہوں انکو قونصلیٹ عملہ انکوائری کے زریعے خوب ذلیل کر رہی ہیں جو اووسیز پاکستانیوں کے ساتھ کسی ظلم و ستم سے کام نہیں زیادہ تر اووسیز پاکستانی عربت اور بے روزگاری کی وجہ سے اپنے ملک پاکستان کو چھوڑا ہے اگر پاکستان کے اندر ان اووسیز پاکستانیوں کو روزگار ملتا اور عربت اور بے روزگاری نہ ہوتی تو اووسیز پاکستانی کیوں یورپ اور دیگر ممالک اتے جب انسان بے بس اور مجبور ہوتا ہے وہ اپنی فیملی اور ملک کو چھوڑتا ہے اور باہر ممالک میں بے یار و مدد گار رہ کر اپنے فیملی کیلئے حلال پیسہ کما کر بیجھتے ہے جس میں پاکستان کو بھی ٹیکس ملتا ہے لیکن بیرونی ممالک میں پاکستانی قونصلیٹ عملے کی طرف سے جو ان مظلوم اووسیز پاکستانیوں کے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے قابل افسوس ہے وزیر اعظم پاکستان عمران خان صاحب اپنے جو اووسیز پاکستانیوں کے ساتھ جو وعدے کیے تھے وہ وعدے کب تک پورے ہونگے خطاب، تقاریر اور اخباری بیانات سے اووسیز پاکستانیوں کے مسائل و مشکلات حل نہیں ہو سکتے اووسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے اہم اقدامات کی ضرورت ہے وزیر اعظم پاکستان عمران خان صاحب اداروں کے اعلی افسران کو ہدایات جاری کریں کہ بیرونی ممالک میں جو پاکستانی قونصلیٹ عملے نے جو رشوت خوری کا بازار گرم کیا ہے ان کیخلاف قانونی کارروائی کرے میں بحیثیت ایک پاکستانی اور ایک صحافی دیار غیر میں رہ کر اپنے ملک پاکستان کی ترجمانی کر رہا ہوں اور ہمیشہ چاہتا ہوں کہ بیرونی ممالک میں مقیم اووسیز پاکستانیوں کے مسائل و مشکلات بروقت حل ہو سکے کیونکہ اووسیز پاکستانی پاکستان کا عظیم سرمایہ ہے میں بحیثیت ایک صحافی اووسیز پاکستانیوں کے مسائل و مشکلات حل کرنے کیلئے پاسپورٹ، نادرا، ایف ائی اے، اور دیگر اعلی اداروں کے ساتھ رابطے میں ہوں لیکن افسران بالا کی عفلت کی وجہ سے اووسیز پاکستانیوں کے مسائل میں کمی کی بجائے روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جن کی وجہ سے اووسیز پاکستانی مسائل سے دوچار ہے میری ہمیشہ کوشش ہے اور چاہتا ہوں کہ ان مظلوم اووسیز پاکستانیوں کے مسائل حکمران بالا اور اداروں کے اعلی افسران تک پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا کے زریعے پہنچاوں تا کہ اووسیز پاکستانیوں کے مسائل و مشکلات میں اضافے کی بجائے کمی اسکے میں ان افسران بالا سے بھی مطالبہ کرتا ہوں کہ جو افسران بالا کے ساتھ میں وقت برقت بیرونی ممالک میں اووسیز تارکین پاکستان کے مسائل حل کرنے کیلئے رابطہ میں ہوں ان افسران بالا سے پرزور مطالبہ ہے کہ تارکین وطن کے مسائل حل کرنے پر توجہ دیں تا کہ اووسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل و مشکلات سے نجات مل سکے۔

منجانب-اکرام الدین چیف ایگزیکٹو بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ
و بانی جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ

موبائل نمبر-
0039-3498050065

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں