جہلم پوسٹ ماسٹر جنرل نادرن پنجاب راولپنڈی سر کل کل جی پی او میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

Spread the love

جہلم(چوہدری عابد محمود +دانیال عابد چوہدری)جہلم پوسٹ ماسٹر جنرل نادرن پنجاب راولپنڈی سر کل کل جی پی او میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے، عوامی حلقوں کی طرف خیر مقدم، تفصیلات کے مطابق عبدالرزاق پوسٹ ماسٹر جنرل نادرن پنجاب سر کل راولپنڈی کل مورخہ 25 ستمبر بروز جمعۃ المبارک دن 11:30کھلی کچہری لگائیں گے، پوسٹ ماسٹر جنرل نادرن پنجاب راولپنڈی سر کل کھلی کچہری میں عوامی مسائل سنیں گے اور موقع پر مسائل کے حل کے لئے احکامات جاری کریں گے، جہلم کی عوامی، سماجی، شہری، رفاحی، فلاحی تنظیموں کے عمائدین نے پاکستان پوسٹ کی طرف سے جہلم جی پی او میں لگائی جانے والی کھلی کچہری کا خیر مقدم کیا اور امید ظاہر کی گئی کہ اس کھلی کچہری سے عوام کی مشکلات میں واضح کمی ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں