ھم شکر گزار ھیں ان تمام دوستوں کے جو عطیات خون کی مہم میں ممدومعاون ثابت ھوئے

Spread the love

ھم شکر گزار ھیں ان تمام دوستوں کے جو عطیات خون کی مہم میں ممدومعاون ثابت ھوۓ ھیں اور اپنے لہو سے دوسروں کی زندگی کے بجھتے چراغوں کو روشن رکھنے میں مدد دے رھے ھیں
ھم مشکور ہیں ڈاکٹر عصمت جاوید ملک کے جنہوں انتقال خون کی تمام خدمات بلامعاوضہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ھر قسم تعاون کے تعاون کی پیشکش کی ھے
ھم ڈاکٹر خضرات کے. ممنون ہیں کہ انہوں نے نہ صرف خود عطیہ خون
بلکہ اپنے اھل خانہ کا اندراج بھی رضاکاروں میں کرایا اور کئ دیگر ڈاکٹر صاحبان نے اپنے آپ کو پیش کیا ھے اسی طرح پیرا میڈیکل سٹاف نے بھی اپنی رضامندی کا اظہار کیا
آج دعوت اسلامی جھلم شعبہ خدمت کے اکابرین نے اپنے نوجوان کو تیار کرکے رابطہ کیا بلڈ بنک آکر اپنے خون کا نزرانہ پیش کیا اور اعلان کیا کہ ھم نہ صرف لاک ڈاؤن بلکہ آیئندہ بھی تھیلاسیمیا میں مبتلا بچوں کے لیے اپنے جسم اور صحتمندی کا صدقہ باقاعدگی سے دیتے رھیں
ھفتہ اور آج سوموار 13 اپریل کو درج ذیل بچے خون کے حصول کے لیے آۓ
1 ھادی ظہور 03325802280
2 انیس ظہور ،،،، ،،،،،، ،،،، ،،،،،
3 مجید حسین 03235759112
4 مرزا شافی 0331592771
5 افراہیم 03435910192
5 اجوہ 03465862068
6 نیلم مجید 03455670690
7 حامد 03417228896
8 فائزہ 03325464657
9 موذن 03424432274
10 نعمان نعیم 03445736399
11 عتیق نعیم ،،،، ،،، ،،،،، ،،،،،،،،
12 عثمان 03451506520

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں