گوشت فروخت کرنے والی دوکانوں کی چیکنگ

Spread the love

ساہیوال آصف ندیمچیچہ وطنی: ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک چیچہ وطنی ڈاکٹر رفاقت کا سپریٹنڈنٹ سلاٹر ہاؤس ڈاکٹر فیاض العابد اور پرائس مجسٹریٹ ڈاکٹر افتخار حسین کے ہمراہ شہر میں گوشت فروخت کرنے والی دوکانوں کی چیکنگ، گرانفروشی پر مجموعی طور پر 5ہزار روپے جرمانہ کیا اور گوشت کے دوکانوں کی انسپکشن کی ۔دوران انسپکشن دوکاندار قصابوں کو معیاری گوشت بیچنے کی تاکید کی گئ اور خلاف ورزی کرنے پر آئیندہ سخت کاروائ کرنے کا عندیہ دیا۔ شہر کی سماجی تنظیموں نے محکمہ لائیو اسٹاک کی کاروائی کو سراہا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں