وکٹوریہ مارکی میں منعقدہ تقریب

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم : وکٹوریہ مارکی میں چوہدری اظہر حسین (انجم فارمز) ، چوہدری حفیظ اختر (سابقہ ایم پی اے) ، طفیل انجم چوہدری (وکٹوریہ مارکی) ، نغمان قادر خان (ٹیلی نار فرنچائز) ، چوہدری شفیق (وکٹوریہ مارکی) ، چوہدری سلیم(ڈیسنٹ الیکٹرونکس) والوں کی جانب سے دئیے گئے عشائیے کی منعقدہ تقریب سے سابق صدر ایف پی سی سی آئی میاں تنویر اے شیخ ، نائب صدر ایف پی سی سی آئی پنجاب چوہدری زاہد اقبال ، صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملتان خواجہ صلاح الدین ، صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری وہاڑی حافظ محمود احمد شاد ، صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری جھنگ شہزاد رفیق ، چیئرمین اپنا گروپ و سابق صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چوہدری راشد حمید ،صدر چیمبر آف کامرس اینڈ اندسٹری ساہیوال چوہدری محمد عاصم رفیق ،سابق ایم پی اے چوہدری حفیظ اختر ، سینئر ممبر ایس سی سی آئی جمیل شیخ خطاب کر رہے ہیں جبکہ اسٹیج پر سابق صدر ایس سی سی آئی رانا وسیم اختر ، سرپرست اعلی اپنا گروپ چوہدری محمد منیر ، سابق صدر چیمبر آف کامرس وہاڑی غضنفر علی ، سینئر نائب صدر ملتان چیمبر افتخار شاہ بیٹھے ہیں جبکہ تلاوت کلام حافظ محمد ارشد اور نعت رسول مقبول محمد عرفان نے پیش کی

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں