آصف ندیم بوریوالا واپڈا دفاتر میں تمام سٹاف نے آل پاکستان واپڈا ھائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین CBAکے زیراہتمام نجکاری نامنظور کے حوالے سے بھرپور احتجاج کیا
تفصیل کے مطابق
واپڈا آفس بوریوالا میں تمام سٹاف نے آل پاکستان واپڈا ھاہیڈرو الیکٹرک ورکز یونین CBA کے زیر اہتمام نجکاری نامنظور کے حوالے سے بھر پور احتجاج کیا گیا
اوردفاترمیں نجکاری کے خلاف علامتی ھڑتال کی گئی اس موقع پر تمام سب ڈویژنوں کے عہدیداروں نے خطاب کیا۔ مقررین نے ڈیسکوز کی نجکاری کی حکومتی پالیسی پر شدید تنقید کی۔اور سٹاف کی اور ٹی اینڈ پی کی شارٹج اوربکٹ گاڑیوں اور کرینوں کی اشدضرورت کی نشاندہی کی اور تنخواہوں میں اضافے کا اور فری سپلائی یونٹ میں اضافے کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر سٹاف نے شدید نعرے بازی بھی کی۔مقررین میں شاہد باری چوہان زونل چیئرمین وہاڑی سرکل انور حسین بھٹی ڈویژنل چیٸرمین۔ چوہدری ساجد خورشید ڈویژنل سیکرٹری.قیصر حیات بھٹی ۔کفاٸت حسین بھٹی ۔چوہدری محمود گجر۔ سید کلیم شاہ اور سب ڈویژن عہدیداران شامل تھے۔
پاکستان کو آئی ایم ایف کی طرف سےمعاہدے پر آمادگی کا خط موصول
پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
اقلیتوں کو قائداعظم محمد علی جناح کا پاکستان واپس دیا جائے،رادیش سنگھ ٹونی
جنرل ضیاء الحق کی 34 ویں برسی17 اگست کو منائی جائے گی
وزیراعلی بلوچستان کی قونصلیٹ میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات