سٹی ٹریفک پولیس کی کارروائیاں

Spread the love

آصف ندیم سموگ کے خدشات

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے مالکان ہو جائیں تیار——

اب دو،،،، چار،،،، پانچ سو نہیں بلکہ دو ہزار روپے جرمانہ ہوگا——

سٹی ٹریفک پولیس، محکمہ ماحولیات اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی دو مشترکہ ٹیمیں تشکیل——

چالان کی مد میں موصول ہونے والے جرمانے محکمہ ماحولیات کے خزانے میں جمع ہونگے——

سموگ کے خدشات بڑھتے ہی ٹریفک پولیس نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کےخلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا——

گاڑیوں سے نکلنے والا مضر صحت دھواں سموگ کا باعث رہا ہے—- سی ٹی او لاہور سید حماد عابد

مہم کے دوران دھواں دینے والی 25 ہزار 644 سے زائد گاڑیوں کو چالان ٹکٹس جاری——

سموگ کا باعث بننے والی گاڑیوں کو 56 لاکھ کے جرمانے عائد——

انتہائی مضر صحت دھواں چھوڑنے والی 82 گاڑیاں بھی بند——

آگاہی اور احتیاطی تدابیر اپنانے سے سموگ کے اثرات کم ہونگے—- کیپٹن(ر)سید حماد عابد

سموگ سے انسان کو سانس لینے میں دشواری،،،، ناک اور گلے کی بیماریوں کا اندیشہ رہتا ہے—- سی ٹی او

ماحولیاتی آلودگی سے پاک آب و ہوا صحت مند معاشرے کی ضامن ہے—- سی ٹی او سید حماد عابد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں