تھانہ صدر کے علاقے میں مبینہ تیزاب گردی کا واقعہ

Spread the love

‏فیصل آباد

رشتے کے تنازع پر جڑانوالہ روڈ پر دو کمسن بہنوں پر تیزاب پھینک دیا گیا

ملزمان نے گلی میں جاتے ہوئے دونوں بہنوں پر تیزاب پھینکا،پولیس

‏تیزاب گردی کا شکار 15 سالہ صباء اور 13 سالہ بشری شدید زخمی

متاثرہ دونوں بہنوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں