ہر انسان کو کامیابی اچھے اخلاق اور محنت ولگن سے ملتی ہے۔عالیہ خان

Spread the love

بچپن سے شوق تھا کہ ایکٹر و ماڈل بنوں اور ملک کا نام روشن کروں۔معروف و مقبول ماڈل و ایکٹر

یورپ(چیف اکرام الدین) بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف و مقبول ماڈل و ایکٹر عالیہ خان نے کہا کہ ہر انسان کیلئے ضروری ہے چاہئے وہ کسی بھی شعبے سے ہو انکو کامیابی و کامرانی صرف محنت و لگن سے ہی ملتی ہے انہوں نے کہا کہ انسان کو اپنے ہنر میں اگے جانے کیلئے محنت کے ساتھ ساتھ اپنے والدین کی دعا بھی ضروری ہے انسان کی کامیابی میں سب سے زیادہ اہم رول انکے والدین کا ہوتا ہے معروف و مقبول ماڈل و ایکٹر عالیہ خان نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ مجھے بچپن سے ہی شوق تھا کہ میں ایکٹر و ماڈل بنو اور فن کے زریعے ملک و قوم کا نام روشن کرو لیکن کسی نے بھی ساتھ نہیں دیا نہ کسی میڈیا والوں نے لیکن میں نے کبھی ہمت نہ ہاری پھر ایک دن کے ٹی این چینل والوں نے مجھے پروموٹ کیا اور اس کے بعد اردو چینل پر موقع ملا بہت تکالیف گزارنے کے بعد اج اللہ پاک نے مجھے کامیابی عطا کی میں اس پر اللہ تبارک و تعالی کی بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے کامیابی نصیب کی یہ میرے والدین کی دعاوں کا نتیجہ ہے اج لوگ مجھ سے ملنے کی امیدے کرتے ہے اور مجھ سے ملنا چاہتی ہے اور میں ان لوگوں کو پروموٹ کرتی ہوں میں چاہتی ہو کہ ان لوگوں کو میرے جیسی تکلیف نہ مل سکے انہوں نے مذید کہا کہ ہر حال پر اللہ کا شکر ادا کرنا ضروری ہے کامیابی انسان کو صرف اللہ دیتا ہے اللہ تبارک و تعالی کے بغیر کوئی بھی کسی کو کامیابی نہیں دے سکتا اللہ سب کو اپنے شعبے میں کامیابی و کامرانی نصیب کرے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں