جب انسان اپنے”رب”پراس قدر بھروسه کرلیتاھےکه الله کےسواکوئى بھى اسکی ضرورت پورى کرنےوالانھیں”تو الله بھی اپنے بندے کو مایوس نھیں لوٹاتا اس کی دعا ضرور قبول کرتاھےاور ھمارا یه بھروسه ھى ہمارا ایمان ھے یاالله همارےایمان کى حفاظت فرما
رب ذوالجلال”آپکو سدا اپنی چاهت نصیب کرے کشاده رزق دے ھرنیا دن، سابقه دن سے اچھا خیرو برکت والا هو اللہ پاک ! آپکو ذہنی و قلبیسکون عطاء فرمائے آمین یا رب عظیم
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لاہور میں جلسہ کی تیاریوں کے سلسلہ میں ریلی نکالی گئی
الصطفی ویلفئیر ٹرسٹ کی جانب سے پاکستان میں آنکھوں میں موتیا کے مفت اپریشنز کے فنڈ ریزنگ کے لئے مائی نواب ریسٹورنٹ مانچسٹر میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی طرف سے حملے کی شدید مذمت۔عمارہ خان
وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن اکرام الدین کا باچا خان میڈیکل کمپلیکس صوابی کا دورہ
قائم کیرنگ اینڈ شیرنگ چئیرئٹی نے یارکشائر سٹریٹ راچڈیل میں اپنی چئیرئٹی کی نئی شاپ کی اوپننگ کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا