تحریر و تحقیق چوہدری زاہد حیات
امریکہ کینیڈا آسٹریلیا نیوزی لینڈ اور برطانیہ ایک مشترکہ تنظیم کے 5 رکن ہیں. اس تنظیم کا نام فائیو آئیز ہے. 1943 میں قائم ہونیوالی اس تنظیم کا مقصد آپس میں خفیہ معلومات کا تبادلہ ہے. اسی معاہدے کی رو سےبرطانیہ نے 1 خفیہ رپورٹ نیوزی لینڈکے ساتھ شئیر کی ہے. جو نیوزی لینڈ صیغہ راز میں رکھنے کا پابند ہے. رپورٹ کی بنا پر نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان کینسل کرتے ہوئے ٹیم واپس بلائی ہے. جبکہ بھارت اور جاپان بھی اس تنظیم کا رکن بننے کی بھر پور کوشش کررہے ہیں. ایک حلقہ یہ بھی کہہ رہا ہے کہ بھارت نےسازش کے تحت جھوٹی معلومات شئیر کی ہیں. کہ پاکستان میں بہت بڑی دہشت گردی کی کارروائی ہوسکتی ہے. جسے برطانیہ نے نیوزی لینڈ کے ساتھ تبادلہ کیا ہے. جبکہ ایک نظریہ یہ بھی ہے کہ چونکہ یہ تمام ممالک نیٹو افواج کے حصہ دار ہیں اور افغانستان میں نیٹو کی شکست کا ذمہ پاکستان کے سر ڈالا جارہاہے. اس لئے کوئی مشترکہ سازش تیار کی گئی ہے جسکا سرغنہ امریکہ بھی ہوسکتا ہے. جبکہ برطانوی ٹیم بھی اگلے ماہ آنیوالی ہے اس لئے برطانیہ کو بھی براہ راست شامل کیا گیا ہے تاکہ پاکستان کو ایک بار پھر دہشت گردی کا شکار قرار دیکر نوگو زون بنادیا جاے. اگر نیوزی لینڈ ٹیم آتی ہی نہ تو اتنا مسئلہ نہیں تھا لیکن صدارتی پروٹوکول میں آنا اور میچ سے چند گھنٹے پہلے دورہ کینسل کردینے سے ثابت کرنا ہے کہ پاکستان کی اعلی ترین سیکورٹی بھی غیر محفوظ ہے. اور ایسی صورتحال پوری دنیا کو متوجہ کرے گی. ایف اے ٹی ایف کا اجلاس بھی شروع ہونے والا ہے جس میں قوی امکان تھا کہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا جاتا لیکن موجودہ صورتحال نے سب کئے کراے پر پانی پھیر دیا ہے. جو یقیناً محب وطن پاکستانیوں کے لئے بہت ہی دکھ کی بات ہے .
امید ہے سازش بے نقاب ہوگی اور سازشیوں کے چہرے واضح ہوجائیں گے.
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
