انا للہ وانا الیہ راجعون
او پی سی آفس ون کلب لاہور میں وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک اوراوورسیز پاکستانیوں نے جن میں برطانیہ سے ٹریڈ ونگ صدر چوہدری خالد محمود ہنجرا ،سنیئر نائب صدر عمان مقصود احمد بٹ ، سنیئر نائب صدر مسلم لیگ ن یو اے ای عرفان اقبال طور، مسلم لیگ ن سنیئر نائب صدر شارجہ، مسلم لیگ ن ہیڈ آف مینارٹی ونگ اٹلی شہزاد بھٹی، مسلم لیگ ن ہیڈ آف سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر عمان ثاقب بخآری و دیگر نے رانا ابرار حسین کیساتھ اظہار افسوس و اظہار تعزیت کیا مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور بلند درجات کے لیے دعا کی
