سنیئر رہنما مسلم لیگ ن سر پرست اعلیٰ جاپان رانا ابرار حسین کی زوجہ محترمہ گزشتہ دنوں وفات پاگئیں تھیں

Spread the love

انا للہ وانا الیہ راجعون
او پی سی آفس ون کلب لاہور میں وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک اوراوورسیز پاکستانیوں نے جن میں برطانیہ سے ٹریڈ ونگ صدر چوہدری خالد محمود ہنجرا ،سنیئر نائب صدر عمان مقصود احمد بٹ ، سنیئر نائب صدر مسلم لیگ ن یو اے ای عرفان اقبال طور، مسلم لیگ ن سنیئر نائب صدر شارجہ، مسلم لیگ ن ہیڈ آف مینارٹی ونگ اٹلی شہزاد بھٹی، مسلم لیگ ن ہیڈ آف سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر عمان ثاقب بخآری و دیگر نے رانا ابرار حسین کیساتھ اظہار افسوس و اظہار تعزیت کیا مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور بلند درجات کے لیے دعا کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں