برطانیہ بھر کی طرع مانچسٹر میں پاکستانی فوڈ انڈسٹری میں اپنی محنت اور قابلیت سے پاکستانی کے لزیز کھانے بنانے کی وجہ سے اپنا لوہا منوا رھے ہی

Spread the love


برطانیہ بھر کی طرع مانچسٹر میں پاکستانی فوڈ انڈسٹری میں اپنی محنت اور قابلیت سے پاکستانی کے لزیز کھانے بنانے کی وجہ سے اپنا لوہا منوا رھے ہیں ایسے ھی کراچی کے مشہور شیف استاد صفدر رانا نے شافین کراچی کیٹرنگ کے بعد مانچسٹر میں بھی شافین کیٹرنگ کراچی والے نام سے کیٹرنگکا کاروبار شروع کر دیا ھے وہ پاکستانی خصوصی طور پر کراچی کے مشہور کھانے جن میں کراچی نہاری – کراچی حلیم – کراچی قورمہ – تافتان – شیر مال اور دوسرے کھانوں کے ساتھ ھر قسم کے نان اور پراٹھے بناتے ہیں – آپ 20 افراد سے ایک ہزار افراد تک کے لئے کھانے کا آرڈر دے سکتے ہیں – مناسب قیمت پر – اور ڈیلیوری کی سہولت موجود ھے آپ فون نمبر یو کے 00447706625192 پر رابطہ کر سکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں