
برطانیہ بھر کی طرع مانچسٹر میں پاکستانی فوڈ انڈسٹری میں اپنی محنت اور قابلیت سے پاکستانی کے لزیز کھانے بنانے کی وجہ سے اپنا لوہا منوا رھے ہیں ایسے ھی کراچی کے مشہور شیف استاد صفدر رانا نے شافین کراچی کیٹرنگ کے بعد مانچسٹر میں بھی شافین کیٹرنگ کراچی والے نام سے کیٹرنگکا کاروبار شروع کر دیا ھے وہ پاکستانی خصوصی طور پر کراچی کے مشہور کھانے جن میں کراچی نہاری – کراچی حلیم – کراچی قورمہ – تافتان – شیر مال اور دوسرے کھانوں کے ساتھ ھر قسم کے نان اور پراٹھے بناتے ہیں – آپ 20 افراد سے ایک ہزار افراد تک کے لئے کھانے کا آرڈر دے سکتے ہیں – مناسب قیمت پر – اور ڈیلیوری کی سہولت موجود ھے آپ فون نمبر یو کے 00447706625192 پر رابطہ کر سکتے ہیں
