پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان)
ایس ایچ او تھانہ للہ محمد عارف اور اے ایس ائی محمد نواز گوندل اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،اور
ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا گیا، تھانہ للہ کے افسران نے کہا کہ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر جہلم طارق عزیز سندھو کے حکم پر ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے
