ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف کی ٹیم کے ہمراہ کاروائی ۔ چوری کے مقدمہ میں 2 ملزمان گرفتار

Spread the love

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان)ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف کی ٹیم کے ہمراہ کاروائی ۔ چوری کے مقدمہ میں 2 ملزمان گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،نقدی برآمد کر لی گئی، تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے نقدی 01 لاکھ برآمد کر لی گئی، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں